ماڈل پدما لکشمی کا انکشاف:’ 7 سال کی عمر میں جنسی ہراساں اور 16 سال کی عمر میں بو ائے فرینڈ نے ریپ کیا‘

نئی دہلی: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں معروف امریکی مصنفہ وماڈل پدما لکشمی اپنے ساتھ ہوئے جنسی ہراساں اور ریپ کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ آخر خواتین ایسے واقعات پر خاموش رہنے کو ترجیح کیوں دیتی ہیں۔

Was sexually assaulted at 7, raped at 16: Padma Lakshmi
ماڈل پدما لکشمی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 7 سال کی عمر میں جنسی ہراساں اور 16 سال کی عمر میں ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے لکھا ‘ جب میں 16 سال کی تھی تو اس وقت میرے 23 سالہ بوائے فرینڈ نے لاس اینجلس میں اپنے اپارٹمنٹ میں نیند کے دوران ریپ کا نشانہ بنایا’۔
Was sexually assaulted at 7, raped at 16: Padma Lakshmi
48 سالہ پدما لکشمی نے مضمون میں اس واقعے کو مکمل تفصیل سے بیان کرتے ہوئے لکھا ‘ ہم اکثر باہر گھومتے تھے مگر اس وقت میں نے جسمانی تعلق قائم کرنے کے بارے میں کبھی سوچا نہیں تھا’۔لکشمی نے کہا کہ ‘نئے سال کی شب مختلف تقاریب میں شرکت کے بعد میں اتنا تھک گئی کہ اس لڑکے کے گھر پہنچتے ہی سوگئی اور تکلیف سے میری آنکھ کھلی، میں نے اسے روکنے کی کوشش کی اور ایپل کی ایسا مت کرو، مگر اس نے کچھ نہیں سنا اور میرا ریپ کیا’۔
Was sexually assaulted at 7, raped at 16: Padma Lakshmi
یہ واقعہ برسوں تک انہیں کوفزدہ کرتا رہا، تاہم انہوں نے اس کے بارے میں کسی سے بات نہیں اور جنسی حملوں، ریپ یا ہراساں کرنے پر خاموش رہنے کے کلچر کے باعث اس رپورٹ نہیں کیا۔
Was sexually assaulted at 7, raped at 16: Padma Lakshmi
ان کا کہنا تھا ‘ مجھے اس وقت سمجھ نہیں آئی کہ یہ ریپ ہے یا نہیں، مجھے لگا کہ یہ میری ہی غلطی ہے، مجھے لگتا تھا کہ اگر میں اس پر بات کی تو لوگ کہیں گے کہ میں اس لڑکے کے اپارٹمنٹ میں کیا کررہی تھی؟ اپنی عمر سے بڑے لڑکے سے تعلق کیوں قائم کیا تھا؟’
Was sexually assaulted at 7, raped at 16: Padma Lakshmi
انہوں نے مضمون میں اپنے بچپن کے واقعے کا ذکر بھی کیا جب ایک رشتے دار نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا اور جب انہوں نے اپنی ماں اور سوتیلے والد سے اس کا ذکر کیا تھا، تو انہیں نانا، نانی کے پاس ہندوستان رہنے کے لیے بھیج دیا گیا۔اس سے انہیں یہ سبق ملا کہ اگر وہ آواز بلند کریں گی تو انہیں نکال باہر کیا جائے گا۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Was sexually assaulted at 7 raped at 16 padma lakshmi in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply