میں اچھی فلمیں کرنا چاہتی ہوں ، چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو: رکول پریت سنگھ

نئی دہلی:ساؤتھ انڈین فلموں اور ’ یاریاں‘ ایاری، جیسی کچھ ہندی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ رکول پریت سنگھ نے کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد اچھی فلمیں کرنا ہے ، چاہے وہ کسی بھی زبان میں بنی ہو۔

Want to be part of great films irrespective of the language: Rakul Preet Singh

اداکارہ رکول پریت نے خاص طور سے تلگو اور تمل فلموں میں کام کیا ہے اور مہیش بابو ، جونیئر این ٹی آر ، رام چرن اور الو رجن جیسے جنوبی ہند کے سپر اسٹار کے ساتھ کام کر فلمی پردے پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔

Want to be part of great films irrespective of the language: Rakul Preet Singh

اداکارہ رکول بالی وڈ میں ابھی تک دو فلمو ںکیں ہیں اور اب وہ عنقریب ہی بالی وڈ اداکار اجئے دیوگن کے ساتھ فلم ’ دے دے پیار دے‘ میں نظر آئیں گی۔

Want to be part of great films irrespective of the language: Rakul Preet Singh

اداکارہ رکول پریت سنگھ نے کہا ’ میں اچھی فلمیں کرتے رہنا چاہتی ہوں، میں چوبیس گھنٹے کام کر سکتی ہوں، میں امید کرتی ہوں کہ لوگ مجھے زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں ، میں بس کچھ بڑی فلمیں کرنا چاہتی ہوں، چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو“۔

28سالہ اداکارہ نے کہا کہ ان کی سخت محنت اور مضبوط عزم کی بدولت ہی جنوبی ہندوستانی فلم انڈسٹری میں ان کی آج زبردست مانگ ہے “ ۔

Want to be part of great films irrespective of the language: Rakul Preet Singh

رکول پریت نے کہا کہ وہ دونوں فلم انڈسٹری کے درمیان توازن بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Want to be part of great films irrespective of the language rakul preet singh in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.