ودیا بالن اندرا گاندھی پر بن رہی ’ویب سریز ‘ میں کام کرنے کی خواہاں

نئی دہلی: اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ وہ ملک کی پہلی واحدخاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی پر بن رہی ویب سریز میں اندرا کا کردار اداکرنے کے موقع کی تلاش میں ہیں۔

Vidya Balan to do web series on Indira Gandhi?

ودیا بالن نے فلم کریٹکس گلڈ اینڈ موشن کنٹین گروپ کی پہل پر کریٹکس چوائس فلم ایوارڈ کے پہلے ورزن کے لئے نامزد کردہ ناموں کے اعلان کے موقع پر میڈیا س بات کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ابھی تو میں کوشش ہی کر رہی ہوں، دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے “۔

Vidya Balan to do web series on Indira Gandhi?

ودیا بالن نے مزید کہا ” میں محسوس کر رہی ہوں کہ کسی ویب سریز میں جڑنے پر کافی کام کرنا پڑتا ہے ،ایک فلم کے مقابلے میں ویب سریز میںکام کرتے ہوئے بہت سے لوگ اس سے خود کو جوڑتے ہیں ، اسلئے اس میں کافی وقت بھی لگتا ہے “۔

Vidya Balan to do web series on Indira Gandhi?

ایسا خیال کیا جا رہاہے کہ اس ویب سریز کو ودیا بالن کے شوہر سدھارتھ رائے کپور بنا رہے ہیں۔

Vidya Balan to do web series on Indira Gandhi?

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Vidya balan to do web series on indira gandhi in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.