ورن شرما مجھے کسی سے ڈیٹ نہیں کرنے دیں گے: کرتی سینون

نئی دہلی: حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’ ارجن پٹیالہ ‘ کی دکارہ کرتی سینون نے زوم ٹی وی کے شو ’ بائے انوائٹ ا ونلی‘ (By Invite Only)میں شرکت کرتے ہوئے انکشا ف کیا ہے کہ اداکار ورن شرماانہیں کبھی بھی کسی سے ڈیٹ نہیں کرنے دیں گے ۔

Varun Sharma won't let me date anyone: Kriti Sanon

آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق اداکارہ کرتی سینن نے کہا ہے کہ فلم’ ارجن پٹیالہ‘ میں انکے کو اسٹار ورن شرما ان کےلیے ایک ڈھال بنے ہوئے ہیں اور وہ کبھی بھی انہیں کسی کو ڈیٹ نہیں کرنے دیں گے۔

Varun Sharma won't let me date anyone: Kriti Sanon

انٹرویو میں جب اداکارہ کرتی سینن سے پوچھا گیا کہ کیوں وہ اپنی ڈیٹنگ لائف کو ہمیشہ لو پروفائل رکھتی ہیں ؟

Varun Sharma won't let me date anyone: Kriti Sanon

جس کے جواب میں اداکار کرتی نے کہا ’ اگر میں کل کسی کو ڈیٹ بھی کرتی ہوں تو مجھے نہیں لگتا کہ میں دنیا کو یہ بتا پاؤں گی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ جانکاری صرف میرے لئے اور میرے قریبی دوست احباب کے لئے ہے، میں نہیں چاہتی کوئی اجنبی میرے تعلقات کو جج کرے“۔

Varun Sharma won't let me date anyone: Kriti Sanon

فلم ’ ارجن پٹیالہ‘ میں اداکارہ کرتی سینن کے علاوہ اداکار وگلوکار دلجیت دوسنجھ اور ورن شرما اہم رول میں ہیں۔ اس فلم کی روہت جگراج نے ہدایت کاری کی ہے۔
(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Varun sharma wont let me date anyone kriti sanon in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.