ٹی وی کی سنسکاری بہو نے کرایا گلیمرس فوٹوشوٹ

نئی دہلی: ان دنوں کلرس ٹی وی کے مشہور سیریل ’ اترن‘ کی آدرش بہو اِچھا(ٹینا دتتا )کا سوشل میڈیا پر الگ ہی انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ٹینا ایک بار پھر سے اپنی خوبصورت تصویروں کو لیکر سرخیوں میں آ گئی ہیں۔ ٹینا کی وائرل ہو رہی ان تصویروں کو دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔

uttaran actress tina dutta latest photo shoot
سیریل اترن سے مشہور ہوئیں ٹینا دتتا نے حالی ہی میں کرائے اس فوٹو شوٹ کی تصویریںاپنے انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہیں۔
uttaran actress tina dutta latest photo shoot
ان تصویروں سے اترن میں سیدھی سادھی دیکھنے والی لڑکی کا گلیمرس لک دیکھ سکتے ہیں۔
uttaran actress tina dutta latest photo shoot
اداکار ٹینا ان تصویروں میں بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں
uttaran actress tina dutta latest photo shoot
ٹینا کے اس لک کو لوگ افسرا سے موازنہ کر رہے ہیں۔
uttaran actress tina dutta latest photo shoot
ویسے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ٹینا کے سنسکاری بہو سے اس ہاٹ انداز نے سبھی کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔

(نوٹ: سبھی تصویریں ٹینا دتتا انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Uttaran actress tina dutta latest photo shoot in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment