ایشوریہ رائے کی کاپی کرتی نظر آئیں اروشی، تصویر ہوئی وائرل

نئی دہلی: بالی وڈ میں اپنے بولڈ اداؤں کے لئے مشہور اداکارہ اروشی روتیلا دلہن کے لباس میں نظر آئیں۔ جی ہاں! دراصل اداکارہ نے بہت ہی شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے اور ان تصویروں کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

Urvashi looks stunning as a summer bride
اروشی نے ڈیزائنر وکرم فڈنوس کے آؤٹ فیٹ میں ریمپ واک کیا۔ یہ فوٹو شوٹ Wedding times Fashion Fiesta کے دوران کروایا ۔
Urvashi looks stunning as a summer bride
آ پ کو بتادیں کہ اروشی کچھ دنوں پہلے WTFFمیں ریمپ واک کے دوران بھی نظر آئیں تھیں۔
Urvashi looks stunning as a summer bride
ادکارہ اروشی آخری بار فلم ہیٹ اسٹوری 4میں نظر آئیں تھیںاور فلم میں اپنے بولڈ اور سکسی انداز میںفلم بینوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا تھا۔
Urvashi looks stunning as a summer bride
یا درہے کہ اروشی کے انسٹا گرام پر 7.3m followres ہیں جو انہیں بہت پسند کرتے ہیں ۔
Urvashi looks stunning as a summer bride
اروشی اپنے کرئر کی شروعات ماڈلنگ کے طور پر کی تھی اور آج وہ ایک بہترین اداکارہ بن چکی ہیں۔

 

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

 

Title: urvashi looks stunning as a summer bride | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply