ٹی وی اداکارہ جیوتی فلم ’ سونم گپتا بے وفا ہے ‘ سے بالی وڈ ڈیبو کریں گی

نئی دہلی: ٹی وی شو ’ ناگن‘ اور’ قبول ہے‘ سے اپنی شناخت بنانے والی اداکارہ سربھی جیوتی عنقریب ’ سونم گپتا بے وفا ہے ‘ کے عنوان سے آنے والی فلم سے اپنا بالی وڈ ڈبیو کر رہی ہیں ۔

TV star Surbhi Jyoti set to make Bollywood debut

فلم ’سونم گپتابے وفا ہے ‘ میں شربھی جیوتی کے ہمراہ مشہور پنجابی سنگر جسی گل مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔

TV star Surbhi Jyoti set to make Bollywood debut

یہ فلم ایک رومانوی کامیڈی پر مبنی ہوگی۔

TV star Surbhi Jyoti set to make Bollywood debut

خیال رہے کہ ہندی سنیما میں قدم رکھنے سے قبل سربھی جیوتی پنجابی فلم ’ یک کڑی پنجاب دی، منڈے پٹیالہ دے، جیسی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

TV star Surbhi Jyoti set to make Bollywood debut

پنجابی فلموں کے علاوہ سربھی پنجابی سریز میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں لیکن انہیں اداکارہ کے طور پر خاص پہچان ہندی ٹی وی شو ’ قبول ہے ‘ اور ’ ناگن‘ سے ملی۔

TV star Surbhi Jyoti set to make Bollywood debut

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tv star surbhi jyoti set to make bollywood debut in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.