تصاویر: سشمتا سین نے ہاٹ اور سیکسی بکنی میں شیئر کی تصویر،سوشل میڈیا پر مچا تہلکہ

نئی دہلی: ہندی سنیما کی خوبصورت اداکارہ سشمتا سین ان دوں اپنے پیار اور فٹنیس کو لیکر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔

This picture of the bikini clad Sushmita Sen

اداکارہ سشمتا اکثر اپنے ورک آؤٹ ویٰڈو اور اپنے 15 سال چھوٹے بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

This picture of the bikini clad Sushmita Sen

سشمتا نے اپنی اب تک کی سب سے ہاٹ اور سیکسی بکنی والی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

This picture of the bikini clad Sushmita Sen

اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سشمتا سین سوئیمنگ پول کے سامنے ہوا میں اپنی چنری کو اڑاتے ہوئے بکنی میں پوز دے رہی ہیں۔

This picture of the bikini clad Sushmita Sen

یہ دھماکیدار اور یادگار تصویرآپ نے شاید ہی دیکھی ہوگی۔

This picture of the bikini clad Sushmita Sen

خیال رہے کہ اداکارہسشمتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ جہاں و اپنی زندگی سے جڑی کئی تصویروں کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: This picture of the bikini clad sushmita sen in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.