سلمان خان سے سنی لیون کی انوکھی خواہش

نئی دہلی: اداکارہ سنی لیون نے بالی وڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان سے ملاقات کرنے کی صورت میں انوکھی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

This Is What Sunny Leone Wants To Do To Salman Khan!
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی آئٹم گرل سنی لیون نے ایک ویب سائٹکو انٹرویو دیا جس میں ان سے معروف شخصیات سے متعلق دلچسپ سوالات پوچھے گئے کہ اگر وہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے نامور اداکاروں سے ملتی ہیں تو وہ کس طرح کی خواہش کا اظہار کریں گی۔
This Is What Sunny Leone Wants To Do To Salman Khan!
پروگرام کے میزبان نے انٹرویو میں سنی لیون کے سامنے سب سے پہلے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا نام لیا جس پر سنی لیون نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ میں شاہ رخ سے مل کر کیا کروں گی اور کیا کہوں گی لیکن جب بھی ان سے ملوں گی تو مجھے شرم آجائے گی۔
This Is What Sunny Leone Wants To Do To Salman Khan!
دوسری بار میزبان نے ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کا نام لیا تو سنی لیون نے جذباتی انداز میں کہا کہ ’میں ٹام کو دیکھ کر ان کی مشہور فلم ’ ٹام گن ‘ کا رومانوی سین کرنے کی درخواست کروں گی اور ٹام ہانکس سے ملاقات کرنے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ ان کی خیریت دریافت کروں گی۔
This Is What Sunny Leone Wants To Do To Salman Khan!
انٹرویو میں دلچسپ موڑ تب دیکھنے میں آیا جب سنی لیون نے دبنگ سلمان خان کے ساتھ کچھ منفرد کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
This Is What Sunny Leone Wants To Do To Salman Khan!
سنی لیون نے کہا کہ جب وہ سلمان خان سے ملیں گی تو ان سے گزارش کریں گی کہ کیا میں ان کا کسرتی بازو دبا سکتی ہوں کیوں کہ میں ان کی دلکش پرستار ہوں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: This is what sunny leone wants to do to salman khan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply