عالیہ بھٹ بالی وڈ میں قدم رکھنے سے پہلے کیسی تھیں

ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ آج یعنی ( 15مارچ)کو 24سال کی ہو گئی ہیں۔ عالیہ کے بارے میں بہت کم ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ فلموں میں آنے سے پہلے عالیہ بھٹ کافی موٹی تھیں اور ان کا وزن 67کلو گرام کے قریب تھا۔

This Is How Alia Bhatt Looked Months Before Her Big Bollywood Debut
خاص طور پر اپنی ڈیبو فلم ’ اسٹوڈینٹ آف دی ایئر‘ کے لئے عالیہ نے تقریباً 16کلو گرام وزن کم کیا تھا۔
This Is How Alia Bhatt Looked Months Before Her Big Bollywood Debut
15مارچ کو24سال کی ہونے جا رہی عالیہ بھٹ فلم میکر مہیش بھٹ کی بیٹی ہیں۔
This Is How Alia Bhatt Looked Months Before Her Big Bollywood Debut
عالیہ جب 6سال کی تھیں تب انہوں نے فلم ’ سنگھرش‘ (1999) میں پریتی زینٹا کے بچن کا کردار ادا کیا تھا۔
This Is How Alia Bhatt Looked Months Before Her Big Bollywood Debut
اس کے بعد 2012میں فلم اسٹوڈینٹ آف دی ایئر سے دھماکے دار ڈبیو کے بعد انہوں نے کئی دیگرفلموں میں کام کیا جیسے فلم ہائیوے ، ٹو اسٹیٹس، اڑتا پنجاب، ڈیئر زندگی، بدری ناتھ کی دلہانیا، وعیرہ ۔

This Is How Alia Bhatt Looked Months Before Her Big Bollywood Debut
اداکارہ عالیہ سیلفی لتیے ہوئے

نوٹ:سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے

Title: this is how alia bhatt looked months before her big bollywood debut | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply