اس سوال کا جواب دے کرمس انڈیا 2018 بن گئیں انوکرتی واس

نئی دہلی : ریاست تمل ناڈو کی انوکرتی واس نے ’فمینا مس انڈیا 2018‘ کا خطاب 29شرکاءکو مات دے کر اپنے نام کر لیا ہے۔ انوکرتی واس نے اس سوال کا سب سے اسمارٹ جواب دیاجس نے انہیں ملک ہندوستان کی سب سے خوبصورت لڑکی بنا دیا۔

The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
فائنل راؤنڈ میں انوکرتی واس سے سوال پوچھا گیا تھا” کون بہترٹیچر ہے؟ کامیابی یا ناکامی؟ ۔
The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
انوکرتی نے اس سوال کے جواب میں کہا ” میں ناکامی کو بہتر ٹیچر مانتی ہوں۔
The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
کیوںنکہ جب آپ کو زندگی میں مسلسل کامیابی ملتی ہے تو آپ اسے کافی مان لیتے ہیں اور آپ کی ترقی وہیں روک جاتی ہے ، لیکن جب آپ ناکام ہوتے ہو تو آپ کو سبق ملتا ہے کہ آپ کامیاب ہونے تک لگا تار محنت کرتے رہیں۔
The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
انوکرتی واس نے کہا” میری ماں کے علاوہ کوئی نہیں تھا ، جو میری حمایت میں کھڑا ہو، تبقید اور ناکامی ، جس نے مجھے اس سماج میں خود اعتماد اور آزاد بنایا۔
The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
اس ایونٹ کے جج پینل میں بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اداکار بابی دیول او ر کنال کپور کرکٹر عرفان پٹھان اور کے ایل راہول شامل تھے۔
The final answer that won Anukreethy Vas Miss India 2018 crown
ان کے علاوہ 2017مس ورلڈ مانشی چھلر بھی موجود تھیں، مانشی نے ہی انوکرتی کو مس انڈیا کا تاج پہنایا۔

(تصویریں انسٹاگرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: The final answer that won anukreethy vas miss india 2018 crown in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply