انوبھو سنہاجی! میں اداکارہ کے نہیں ڈائیٹیشین کے طور پر آپ کا تعاقب کرتی رہوں گی : تاپسی پنو

نئی دہلی: فلم ’ تھپڑ‘ کی شوٹنگ ایک مہینے میں مکمل کرنے کے بعد اداکارہ تاپسی پنو بالی وڈ ڈائریکٹر انو بھو سنہا کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے جذباتی ہو تے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا ایک شراپ جیسا ہے ۔

Thappad wraps up, Taapsee Pannu says working with director Anubhav Sinha can be a ‘curse’

خیال رہے کہ تاپسی اور انوبھو سنہا اس سے پہلے فلم ’ ملک ’ میں کام کرچکے ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے فلم کے سیٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انوبھو کے ساتھ اپنے بانڈ کو لیکر لکھا کہ’ فائنل پیک اپ ، 31دن طوفان سے بھی تیز گزر گئے لیکن اس کا اثر بھی اتنا ہی رہا ، میںاپنی قسمت کی شکرگزار ہوں کہ مجھے ایسے ڈائریکٹرکے ساتھ کام کرنے کو ملا ( او رمیں دوگنی خوش قسمت ہوں)۔

Thappad wraps up, Taapsee Pannu says working with director Anubhav Sinha can be a ‘curse’

لیکن کبھی ۔ کبھی مجھے لگتا ہے ان کے ساتھ کام کرناایک شراپ ( لعنت) جیسا ہے ، نرمی کا شراپ ، سب کچھ آسان ہونے اور پیچیدہ جذبات کو بھی آسان کر دینے کا شراپ ، سیکھنے کے لئے اتنا کچھ اور اتنی خوشی، صرف ایک چیز جو کم تھی وہ ہیں دن ۔

Thappad wraps up, Taapsee Pannu says working with director Anubhav Sinha can be a ‘curse’

اداکارہ نےمزید لکھا ہے کہ ’ یہاں سے آگے بڑھنا بہت مشکل ہے ،انوبھ سنہا !میں ایک اداکارہ کے طور پر نہیں تو ایک ڈائٹیشین کے طورپر تو آپ کے پیچھے پڑی رہوں گی۔

Thappad wraps up, Taapsee Pannu says working with director Anubhav Sinha can be a ‘curse’

یاد رہےکہ انوبھو سنہا کی فلم تھپڑ خواتین کو بااختیار بنانے کی بنیاد پر مبنی ہے اور یہ فلم اگلے سال وومنس ڈے پر سنیماگھروں میں پیش کی جائے گی۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Thappad wraps up taapsee pannu says working with director anubhav sinha can be a curse in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.