لالو یادو کے بڑے بیٹے تیز پرتاپ یادو نے ایشوریہ رائے سے کی منگنی، دیکھیں تصویر

نئی دہلی: لا لو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیز پرتاپ یادو کی منگنی بہار کے سابق وزیر اعلیٰ دروغہ پرساد رائے کی بیٹی ایشوریہ سے بدھ کو پٹنہ میں ہوٹل موریہ میں ہوئی۔

Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
اس منگنی تقریب میں دونوں پریواراور ان کے قریبی لوگوں نے شرکت کی۔
Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
اس موقع پرتیز پرتاپ یادو نے گہرے نیلے رنگ کا سوٹ پہن ہوا اور ایشوریہ رائے سی بلیو کلر کے نیٹ لہنگے میں نظر آئیں ۔
Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
منگنی تقریب میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور لالو یادو کی بیوی رابڑی دیوی نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑی پہن دیکھائی دیں۔
Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
تیز پرتاپ اور ایشوریہ نے ایک دوسرے کو آنگوٹھی پہنائی اس کے بعد تیز پرتاب یادو نے ایک ٹوئٹ کیا اور لکھا ” مس یو پاپا“ ۔
Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
آپ کو بتا دیں کہ اس منگنی تقریب لالو یا دو موجود نہیں تھے ، چارہ گھوٹالے میں وہ جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں
Tej Pratap Yadav, Aishwarya Rai get engaged in Patna
فی الحال ان کی طبیعت ناشاز ہونے کی وجہ سے وہ دہلی کے ایمس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

Title: tej pratap yadav aishwarya rai get engaged in patna | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply