فلم ’ کبیر سنگھ ‘ میں اداکاری کے لیے پہلی پیش کش مجھے کی گئی تھی جسے میں نے قبول نہیں کیا تھا : اداکارہ تارا سوتاریا

نئی دہلی: باکس آفس پر فلم ’کبیر سنگھ‘ کا طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے وہیں دوسری طرف بالی وڈ اداکارہ تارا سوتاریا نے فلم کبیر سنگھ کے کامیاب ہونے پر یہ بیان دے کر سبھی کو چونکا دیا کہ کیارا ایڈوانی سے قبل مجھے اس فلم کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے آ فر قبول نہیں کی تھی ۔

Tara Sutaria reacts to losing ‘Kabir Singh’ to Kiara Advani

بالی ووڈ لائف کے مطابق تارا سوتاریا نے کہا ہے کہ فلم ’ اسٹو ڈینٹ آف دی ایئر 2‘ کی مصروفیت کے باعث میں نے اس فلم میں کام کرنے سے منع کردیا تھا۔

Tara Sutaria reacts to losing ‘Kabir Singh’ to Kiara Advani

ا س وقت ایسی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی تھی کہ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر ٹکرا سکتی ہیں اس لئے تارا نے بالی وڈ فلمساز کرن جوہر کی فلم ’ اسٹوڈنٹ اف دی ایئر ’2 کا انتخاب کیا۔

Tara Sutaria reacts to losing ‘Kabir Singh’ to Kiara Advani

فلم کبیر سنگھ کے باکس آفس پر سپر ہٹ کے بارے میں تارا سوتاریا کا کہنا ہے کہ ’ کبیر سنگھ‘ ساؤتھ انڈین کی ایک سپر ہٹ اور کامیاب فلم کی آفیشل ری میک تھی اس لئے ہٹ اور کامیاب ہونا لازمی تھی۔

Tara Sutaria reacts to losing ‘Kabir Singh’ to Kiara Advani

خیال رہے کہ فلم کبیر سنگھ نے ا ب تک 175کروڑ رورپے کی آمدن کر لی ہے۔ ہندوستان میں 3000سے زائد اسکرین پر ریلیز ہوئی کبیر سنگھ نے سال 2019کی ابھی تک کی بیسٹ ٹرینڈنگ فلم بن گئی ہے ، اور رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تیسری فلم بن گئی ہے۔

Tara Sutaria reacts to losing ‘Kabir Singh’ to Kiara Advani

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tara sutaria reacts to losing kabir singh to kiara advani in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.