” میرا بیٹا تیمور علی خان رنویر سنگھ سے زیادہ اسٹائلش ہے“

نئی دہلی:اداکارہ کرینہ کپور خان سے جنہیں حال ہی میں موسٹ اسٹائلش خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، یہ معلوم کیے جانے پر کہ انکی نظر میں سب سے اسٹائلش کون ہے ؟تو انہوں نے برجستہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کو سب سے اسٹائلش بتایا۔

Taimur Ali Khan Trumps Ranveer Singh! Kareena Kapoor Says Her Son Is More Stylish Than Him

کرینہ نے کہا ” میں یہ ایوارڈ تیمور کی جانب سے بدلے میں لے رہی ہیں، جو سب سے اسٹائلس ہیں، اور مجھے لگتا ہے کہ وہ بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ سے بھی زیادہ اسٹائلش ہیں۔

Taimur Ali Khan Trumps Ranveer Singh! Kareena Kapoor Says Her Son Is More Stylish Than Him

خیال رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں پہلے انٹر نیٹ کی دنیا میں رنویر کے پھنکی اسٹائلش کو تیمور کے فیشن سے موازنہ کیا جا رہا تھا ، لیکن خود کرینہ نے اپنے بیٹے تیمور کو رنویر سنگھ سے زیادہ اسٹائلش قرار دے دیا ہے۔

Taimur Ali Khan Trumps Ranveer Singh! Kareena Kapoor Says Her Son Is More Stylish Than Him

واضح رہے کہ تیمور علی خان سب سے پسندیدہ اسٹار کڈس ہیں ، تیمور جب بھی گھر سے باہر نکلتے ہیں تو کیمرے انہیں گھیر لیتے ہیں ، کیوٹنس کے ساتھ ساتھ ان کے اسٹائل کی بھی انٹر نیٹ پر خوب چرچا اور تعریف ہوتی ہے۔

Taimur Ali Khan Trumps Ranveer Singh! Kareena Kapoor Says Her Son Is More Stylish Than Him

اسٹائل اور کیوٹنس کی وجہ سے ہی وہ سب سے مشہور اسٹار کڈس میں ایک ہیں۔

Taimur Ali Khan Trumps Ranveer Singh! Kareena Kapoor Says Her Son Is More Stylish Than Him

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taimur ali khan trumps ranveer singh kareena kapoor says her son is more stylish than him in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.