تیمورعلی خان 2 سا ل میں اپنے والدین سمیت بالی وڈ کے دیگر اسٹارز کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑدیا!دیکھیں تصاویر

نئی دہلی: ہندی فلم انڈسٹری کی نوابی جوڑی اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان آج 20دسمبر کو دوسری سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

اس دوسال میں تیمور کی مقبولیت نے ثابت کردیا کہ وہ بالی وڈ کے کسی بھی بڑے سپراسٹار سے زیادہ مشہور ہے۔گزشتہ برس آج ہی کے دن کرینہ کپور اور سیف علی خان کے گھر ننھے تیمور نے جنم لیا۔تیمورکے اس دنیا میں آتے ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

تیمور کی پیدائش کے بعد سب سے بڑا تنازعہ سوشل میڈیا پر اس کے نام کو لے کر کھڑا ہوگیا تھا،ہندوستانی عواممیں کچھ لوگوں نے سیف اور کرینہ پر برس پڑے کہ آخر انہوں نے اپنے بیٹے کانام تیمور کیوں رکھا۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

تاہم مختلف تنازعات کے باوجود تیمور بہت جلد پورے ہندوستان کا پسندیدہ بچہ بن گیا اور اس کی خوبصورتی کے چرچے ہر جگہ مشہور ہوگئے۔تیمور کی نیلی آنکھیں، سنہرے بال اورمعصومیت سے بھرپور چہرے نے تمام لوگوں کو دیوانہ بنالیا ہے۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

تیمور کی منظر عام پر آنے والی تصویر یں انٹرنیٹ اور واٹس ایپ پر خوب وائرل ہوتی ہیں جس میں تیمور بہت خوبصورت لگررہے ہوتے ہیں۔یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ2 سالمیں تیمور نے اپنے والدین سمیت بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑدیا۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

تیمور نے دنیا میں آنے کے محض چندگھنٹوں کے اندر وہ شہرت حاصل کرلی جسے حاصل کرنے کے لیے لوگوں کو زندگی بھر محنت کرنی پڑتی ہے۔

Taimur Ali Khan celebrates his second birthday
Taimur Ali Khan celebrates his second birthday
Taimur Ali Khan celebrates his second birthday
Taimur Ali Khan celebrates his second birthday
Taimur Ali Khan celebrates his second birthday

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taimur ali khan celebrates his second birthday in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment