اداکاراؤں کو اداکار کے معاوضے کا نصف بھی نہیں ملتا : تاپسی پنو

نئی دہلی: اداکار تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں مرد اور خاتون فنکاروں کو مساوی معاوضہ نہیں ملتا اور اس عدم مساوات کو ختم کرنے کے لیے ایک طویل سفر طے کرنا ہے۔

Taapsee Pannu opens up about pay disparity; reveals what bothers her

ریاست گوا میں چل رہے انٹر نیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا ( آئی ایف ایم آئی) کے 50ویں ایڈیشن میں انٹریکٹیو سیشن کے دوران بالی ووڈ ادکارہ تاپسی پنونے کہا کہ ’ ہمیں کافی لمبا سفر طے کرنا ہے ، بالی ووڈ میں اداکاراؤں کو جتنی رقم کی ادائیگی کی جاتی ہے وہ فلم کے اہم اداکار کو دی جانے والی رقم کی نصف بھی نہیں ہوتی ہے۔

Taapsee Pannu opens up about pay disparity; reveals what bothers her

اداکارہ تاپسی نے مزید کہا کہ ’ کئی بار تو ادائیگی کی جانے والی رقم ایک چوتھائی کے برابر بھی نہیں ہوتی ہے۔

Taapsee Pannu opens up about pay disparity; reveals what bothers her

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’ ایمانداری سے کہوں تو اس سے بھی کم ہوتی ہے ، مرکزی ہیرو کی آدھی تنخواہ اے فہرست کی اداکاراؤں کی خواتین پر مبنی فلموں کاپورا بجٹ ہوتا ہے۔

Taapsee Pannu opens up about pay disparity; reveals what bothers her

اداکارہ تاپسی پنو نے کہا کہ ’ مجھے امید ہے کہ میری زندگی میں ہی اس تفریق آمیز سلوک میں تبدیلی آئے گی ۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taapsee pannu opens up about pay disparity reveals what bothers her in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.