میری قسمت میں شایدایوارڈ پانا نہیں : تاپسی پنو

نئی دہلی: پنک، من مرضیاں اورملک جیسی شاندار فلمیں دینے کے باوجود بھی گزشتہ دو سال میں کسی بھی کیٹگری کے لیے ایوارڈ نہی کی مستحق نہ سمجھی جانے والی بالی ووڈاداکارہ تاپسی پنو نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سب کی پرواہ نہیں کرتی ہیں ، انہیں لگتا ہے کہ ایوارڈ جیتنا ان کی قسمت میں ہی نہیں ہے ۔

Taapsee Pannu finds ‘fault in her stars’ for not winning awards

اپنے ایک انٹرویومیں تاپسی نے کہا ” مجھے نہیں لگتا ہے کہ ان سب باتوں پر انہیں کوئی غصہ ہے۔ دو سال پہلے جب میری فلم پنک آئی تھی تو اس وقت میں انڈسٹری میں بالکل نئی تھی، اس وقت لگا تھا کہ شائد میں ایوارڈ پانے کے لائق نہیں ہوں۔

Taapsee Pannu finds ‘fault in her stars’ for not winning awards

انہوںنے مزید کہا شائد میں نئی ہوں ا سلئے ایوارڈ نہیں ملا ، شائد میں نے ایسی فلموں میں کام نہیں کیا جس نے 100کروڑ رورپے کا کاروبار کیا ہو ، اس کے بعد میں نے فلم جڑواں بھی کی۔

Taapsee Pannu finds ‘fault in her stars’ for not winning awards

اداکارہ نے مزید کہا کہ ’میں نے خوب محنت کی ،لیکن میں نے پھر بعد میں سوچا کہ شائد ایوارڈ پانا میری کنڈلی میں ہی نہیں ہے“۔

Taapsee Pannu finds ‘fault in her stars’ for not winning awards

قابل غور ہے کہ اداکارہ تاپسی پنو عنقریب ہی فلم ساز انوراگ کشپ کے ہدایت میں بنی رہی فلم ’ سانڈ کی آنکھ‘ میں اداکارہ بھومی پیڈنیکر کے ساتھ اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔ یہ فلم دو شارپ شوٹر کی کہانی پر مبنی ہے۔

Taapsee Pannu finds ‘fault in her stars’ for not winning awards

(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taapsee pannu finds fault in her stars for not winning awards in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.