اس بالی وڈ اداکارہ کاٹوئٹر پر اپنے مداح کو دیا جواب ہندوستان میں گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا،جانیں کیا ہے

نئی دہلی: جنوبی سنیما سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ تاپسی پنو کا ٹوئٹر پر مداح کو دیا جانے والا جواب ایک ہی دن میں ہندوستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ بن گیا۔

Taapsee  hilarious reply to troll spikes Google searches for ‘cerebrum’

در اصل دو روز قبل ٹوئٹر پر ایک مداح نے اداکارہ تاپسی پنو کے ظاہری و جسمانی حسن کی تعریف کی تھی، جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ انہیں بھی اپنا آپ پورا اچھا لگتا ہے۔

Taapsee  hilarious reply to troll spikes Google searches for ‘cerebrum’

ساتھ ہی تاپسی نے مداح سے پوچھا کہ ‘آپ کو مجھ میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے؟مجھے تو اپنا سیریبرم (cerebrum) پسند ہے‘۔

Taapsee  hilarious reply to troll spikes Google searches for ‘cerebrum’

اب اداکارہ تاپسی نے تو یہ لفظ استعمال کرلیا، لیکن اس کے بعد لفظ ‘سیریبرم’ کو ہندوستانمیں گوگل پر اتنا سرچ کیا گیا کہ وہ مقبول ترین ٹرینڈ بن گیا۔

Taapsee  hilarious reply to troll spikes Google searches for ‘cerebrum’

جس کے بعد راہول نامی مذکورہ صارف نے اپنی جوابی ٹوئیٹ میں گوگل کا اسکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ انڈیا گوگل سرچ میں اضافے کی وجہ ہیں کیونکہ گزشتہ رات 9 بجے کے بعد سے لے کر آج دن تک سیریبرم کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا، ایسا لگتا ہے جیسے پانڈے اور ان کے ساتھی اس لفظ کو کھوجنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس کا کیا مطلب ہے‘۔

Taapsee  hilarious reply to troll spikes Google searches for ‘cerebrum’

آپ کو بتا دیں کہ سیریبرم انسانی دماغ کا سب سے بڑا حصہ ہوتا ہے، جو ہمارے شعور سے متعلق کاموں مثلاً جذبات، سوچ، یادداشت، جواز وغیرہ کو کنٹرول کرتا ہے۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Taapsee hilarious reply to troll spikes google searches for cerebrum in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment