مشت زنی والے سین پر ٹرول ہوئی سورا بھاسکر نے ٹرولرس کو دیا جواب

نئی دہلی: فلم ” ویرے دی ویڈنگ “ تین دن میں 36 کروڑ روپے کی کمائی کر چکی ہے۔ لیکن یہ فلم سورا بھاسکر کے ایک سین کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ فلم ”ویرے دی ویڈنگ “ میں ایک سین ہے جس میں سورا بھاسکر مشت زنی کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس سین کو لے کر انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جا رہا ہے۔

Swara Bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene
ٹویٹر پر ایک یوزر نے لکھا کہ یہ فلم اپنی دادی کے ساتھ دیکھنے گیا تھا اور سورا کے اس سین کی وجہ سے اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
Swara Bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene
در اصل اس طرح کے کئی ٹویٹ کئے گئے ہیں کہ ،فلم دیکھنے کے بعد دادی نے کہا کہ ” میں ہندوستانی ہوں اور ویرے دی ویڈنگ پر شرمندہ ہوں۔
Swara Bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene
اسے لے کر سورا بھاسکر کے فینس نے ان کی حمایت کی اور سوال آئد کیا کہ یہ سب لوگ اپنی دادی کے ساتھ فلم دیکھنے کیوں جا رہے ہیں ؟ ان سب پر سورا نے بھی ٹرولرس کو جواب دیا۔
Swara Bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene
سورا نے لکھا، ایسا لگتا ہے کہ آئی ٹی سیل نے ٹکٹیں اسپانسر کر دی ہیں، یاپھر ٹویٹس کو تو پکا۔
Swara Bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene
اس کے علاوہ سورا نے یہ بھی ٹویٹ کیا کہ ، میں امید کرتی ہوں کہ پیڈ ٹرولس کم سے کم اپنے الفاظوں کوتو بدلیں گے، یا کم سے کم لفظوں کو سوچ سمجھ کر ٹویٹ کریں گے۔

 

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: swara bhasker hits back at trolls after seeing identical tweets for masturbation scene in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply