شاہ رخ خان کی فلم ’ زیرو‘ میں یہ خوبصورت چہرہ بھی نظر آئے گا

شاہ رخ خان کی فلم ’ زیرو‘ میں یہ خوبصورت چہرہ بھی نظر آئے گا
نئی دہلی:بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’ زیرو‘ مسلسل اسٹار کاسٹ کو لیکر سرخیوں میں بنی ہوئی ہے اس فلم میں شاہ رخ کے علاوہ کترینہ ، انوشکا، مادھون، جمی شیرگل ابھے دیول فلم زیرو سے وابستہ ہیں لیکن اب اس فلم سے ایک اور چہرہ جوڑ گیا ہے ۔





(تصویریں انسٹا گرام سے)
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں