ڈائریکٹر میری رانیں اور کلیویج دیکھنا چاہتے تھے: اداکارہ سروین چاؤلہ

نئی دہلی: اداکارہ سروین چاؤلہ نے خود کے ساتھ ہوئے کاسٹنگ کاؤچ کے واقعات پر خاموشی توڑتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت تھا جب فلموں کے ڈائریکٹر ان کا کلیویج اور تھائز( رانیں) دیکھنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔واضح رہے کہ سروین چاؤلہ نے اپنا ایکٹنگ کیرئر ٹی وی شو’ کہیں تو ہوگا‘ سے شروع کیا تھا ، اس کے بعد اداکارہ نے بالی وڈ کے علاوہ تلگو، کنڑ اور تمل فلمو ںمیں بھی کام کیا ہے۔

Surveen Chawla Opens up on Facing Casting Couch, Says Directors Wanted to See Her Cleavage, Thighs

’ ہیٹ اسٹوری2‘ جیسی کامیاب فلموں میں کام کر چکی بالی وڈ اداکارہ سروین چاؤلہ نے کہا کہ ’ وہ 5بار کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کر چکی ہیں ،ا س میں 3بار جنوبی ہند انڈسٹری میں جب کہ 2بار بالی وڈ میں ایسے واقعات ان کے ان کے ساتھ پیش آیا ۔

Surveen Chawla Opens up on Facing Casting Couch, Says Directors Wanted to See Her Cleavage, Thighs

سروین نے آگے کہا کہ ’ ڈائریکٹر انہیں کلیویج دیکھاتے ہوئے دیکھنا چاہتے تھے ، ایک دیگر ڈائریکٹر مجھے اپنی رانیں دکھانے کے لئے کہا تھا۔ اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک وقت تھا جب کہ انہیں موٹی (فربہ) کہا جاتا تھا۔

Surveen Chawla Opens up on Facing Casting Couch, Says Directors Wanted to See Her Cleavage, Thighs

انہوںنے کہا ’ایک بار میں ایک آڈیشن دینے گئی تھی اور وہاں ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ میرا وزن زیادہ ہے جب کہ میں صرف 56کلو گرام کی تھی اور مجھے لگا کہ اس آدمی کو چشمہ لگائے جانے کی ضرورت ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی میں سروین کے تجربے کا بھی انہیں کوئی فائدہ نہیں ملا ۔

Surveen Chawla Opens up on Facing Casting Couch, Says Directors Wanted to See Her Cleavage, Thighs

اداکارہ سروین چاؤلہ نے کہا ’ ہاں!ایک وقت ایسا تھا جب کہ لوگ کہتے تھے کہ میں ٹی وی کی وجہ سے اوور ایکسپوزڈ ہو گئی ہوں، شروع میں میں اس پروڈیوسر سے چھپانے کی کوشش کرتی تھی او رکہتی تھی کہ میں نے صرف ایک سال تک ٹی وی میں کام کیا ہے لیکن بعد میں میں سوچا کہ آخر میں ایسا کیوں کر رہی ہوں؟ کیا کسی ٹیم کے لئے ایک ایسے آدمی کولینا آسان نہیں ہوگا جسے پہلے سے ایکٹنگ کرنی آتی ہو؟۔

Surveen Chawla Opens up on Facing Casting Couch, Says Directors Wanted to See Her Cleavage, Thighs

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Surveen chawla opens up on facing casting couch says directors wanted to see her cleavage thighs in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.