سنی لیون کے ساتھ اسکول میں کیا ہوتا تھا،بائیوپک سے ہوا انکشاف

نئی دہلی: ادکارہ سنی لیون بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ایکٹنگ کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے کئی فلموں میں آئیٹم نمبر بھی کئے ہیں۔سنی کی زندگی پر بنی سوانح( بائیوپک) ‘ کرن جیت کور۔دا انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی ‘ کا ٹریلر رلیز ہو ا ہے جس میں سنی کے بارے میں ہمیں بہت باتیں جاننے کو ملی ہیں۔

sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed
بائیو پک میں سنی کا بچپن کا نام گگو تھا اور ان کے گھر کی اقتصادی حالت کمزور تھی۔ٹریلر کے ایک سین میں دکھایا گیا کہ سنی کو کس طرح اسکول میں اپنے لک کو لیکر ٹرول کیا جاتا تھا۔
sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed
آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اسکول میں سنی لیونی کو پاؤں کی ویکس نہ کرانے پر ٹرول کیا جاتا تھا۔
sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed
سوانح کے ریلیز ہوئے ٹیلر میں دیکھایا گیا ہے کہ کسے سنی کے والد کی نوکری چلی جاتی ہے اور وہ اپنے بیٹے سے کہتے ہیں کہ وہ اپنا روم نہ چھوڑے بلکہ انہیں ہر مہینے 300 ڈالر دے تاکہ وہ گھر پر سبھی کو کھانا کھلا سکیں۔
sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed
ان کے والد کو انہیں خود کے پیروں پر کھڑا ہونے کی بات کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed
واضح رہے کہ سنی لیونی کی بائیوپک 16 جولائی 2018 کو رلیز ہونی ہے۔ سنی کی بائیوپک زی 5 پر رلیز ہوگی۔حالانکہ سنی رلیز سے پہلے گھبرائی ہوئی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ویب سیریز میں سب کچھ ایمانداری سے دکھایا ہے۔ نہ جانے لوگ اسے دیکھ کر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کریں گے۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: sunny leone was trolled in school for not getting her legs waxed in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply