سنی لیون نے اس وجہ سے مشہور امریکی شو ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے سے کیا تھا انکار

نئی دہلی: اداکارہ سنی لیون ان دنوں اپنی سوانح ’کرنجیت کور :دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیون‘ کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں۔

Sunny Leone refused to be a part of Game Of Thrones - here's why
سنی حال ہی میں اپنے ایک انٹریوں میں کہا کہ ان کو مشہور امریکی شو ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھیں لیکن انہوںنے اس رول کو کرنے سے انکار کر دیا ۔
Sunny Leone refused to be a part of Game Of Thrones - here's why
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں اور اب تک بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں۔
Sunny Leone refused to be a part of Game Of Thrones - here's why
فری پریس جرنل کو دیئے اپنے انٹریو ںمیں سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ہالی ووڈ کی معروف ٹی وی سیریز میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تاہم وہ پیشکش جعلی تھی۔
Sunny Leone refused to be a part of Game Of Thrones - here's why
اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ ’ ایک روز مجھے ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے کے حوالے سے پیغام موصول ہوا جس میں ا±س شخص نے مجھے کہا کہ یہ عین موقع ہے جس میں آپ کو مخصوص کردار کے لیے آفر دی جارہی ہے جس پر میں نے بے ساختہ انکار کردیا۔
Sunny Leone refused to be a part of Game Of Thrones - here's why
سنی لیون نے مزید بتایا کہ جو پیشکش مجھے کی گئی تھی درحقیقت وہ جھوٹ پر مبنی تھی کیوں کہ اس کے بعد انہوں نے مجھے ایک ویب سائٹ کا لنک بھیجا جس میں گیم آف تھرون کی سیریز میں پہلے اور بعد میں کام کرنے والوں کے نام موجود تھے لیکن بعد میں وہ لنک بھی جھوٹا ثابت ہوا۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sunny leone refused to be a part of game of thrones heres why in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment