سنی لیونی ممبئی میں مال کے اسٹور میں گھنٹے بھرپھنسی رہیں، جانیں کیوں

نئی دہلی: اپنے مداحوں کے بے انتہا پیار کی وجہ سے کبھی کبھی اداکارہ سنی لیونی مصیبت میں پڑ جاتی ہیں۔سنی لیونی جہاں جاتی ہیں وہاں ہنگامہ ہو ہی جاتا ہے، ان سے ملنے کیلئے ایسی بھیڑ امڑتی ہے کہ سکیورٹی کے اچھے خاصے انتطام بھی فیل ہو جاتے ہیں۔حال ہی میں ممبئی میں ایک مال میں ان کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا۔

Sunny Leone locked herself in Mall's Store Room
اداکارہ سنی ایک کلودنگ برانڈ کے اسٹور کی اوپننگ کیلئے پہنچی تھیں۔ سنی کے آنے کی خبر اس طرح پھیلی کہ وہاں لوگوں کی بھاری بھیڑ جمع ہو گئی۔ سنی کی ایک جھلک پانے کیلئے لوگ دھکا مکی کرنے لگے۔
Sunny Leone locked herself in Mall's Store Room
بات اتنی بڑھ گئی کہ بھیڑ کو وہاں سے ہٹانے کیلئے اسٹور مالک اور ڈیزائنر ریاض گانجی کو شٹر بند کرنا پڑا۔ شٹر اتنی جلد بازی میں بند کیا گیا تھا کہ یہ پوری طرح سے لاک ہو گیا۔
Sunny Leone locked herself in Mall's Store Room
پہلے تو سنی بھیڑ کے چکر میں بند رہیں۔ اس کے بعد جب بھیڑ ہٹی تو شٹر کھولنے کی کوشش کی گئی تو شٹر ٹائٹ ہو گیا اور کھلنے میں دقت کرنے لگا۔
Sunny Leone locked herself in Mall's Store Room
کافی دیر تک شٹر کھولنے کی کوشش کی گئی۔ تب پتہ چلا کہ مال کے دروازے آٹو میٹک کھلتے اور جلد بازی کے چکر میں یہ آٹو میٹک بند ہو گئے۔
Sunny Leone locked herself in Mall's Store Room
اس کے بعد پورے مال کی بجلی کاٹی گئی ، اسٹور کے شٹر کو پھر سے ریسیٹ کیا۔ اس سب میں قریب ایک گھنٹہ لگ گیا۔ اتنی دیرسنی گرمی اور اندھیری میں اسٹور کے اندر پھنسی رہیں۔ سنی کے شوہر ڈینیل ویبر بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sunny leone locked herself in malls store room in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply