سنیل گروور کے شو میں کپل دیو نے لگائے ’ دھن دھنا دھن‘ ٹھمکے

نئی دہلی: مزاحیہ فنکار کپل شرما کی روٹھی ہوئی ٹیم یعنی سنیل گروور ، علی اصغر، سوگندھا مشرا ور ساتھ میں بگ باس سیز ن 11کی فاتح شلپا شنڈے جیو ’دھن دھنا دھن لائب’ شو کے ساتھ نمودار ہو رہے ہیں ۔ اس شو کو 5مارچ دن بدھ کو ممبئی میں لانچ کیا گیا۔
شو کے لانچ کے موقع پر کرکٹر کپل دیو ، اسپورٹس انکر ارچنا وجئے، سمیر کوچر،ہوسٹ شیبانی دانڈےکروغیرہ بھی شامل ہوئے۔ سنیل گرور کے اس شو کا نام ’جیو دھن دھنا دھن لائب ہے۔
یہ شو کامیڈی ویب ہوگا، جس میں کرکٹ اور کامیڈی کو ساتھ لایا جائے گا ۔ جیو دھن دھنا دھن لائب شو جمعہ ،سنیچر ،اتوار کو جیو ٹی وی ایپ پر آئی پی ایل میچ کے دوران نشر کیا جائے گا۔
اس شو کو بڑے ہی مزہ دار طریقے سے کرکٹ اور کامیڈی کو جوڑا گیا ، اس شو میں ہر بار کچھ کرکٹر بھی اس ٹیم کے ساتھ وابستہ ہوں گے اور مستی کریں گے۔ دیکھیں  شو کی کچھ تصویر:

Sunil Grover launches new show Dhan Dhana Dhan,See pics

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sunil grover launches new show dhan dhana dhansee pics in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply