سہانا کا ہاٹ اور گلیمرس فیشن فوٹو شوٹ ووگ میگزین پر شائع ہوا

نئی دہلی : اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خا ن کا پہلا فیشن فوٹو شوٹ ووگ میگزین کے کور پر شائع ہوا، جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Suhana Khan is on the cover of Vogue
شاہ رخ خان اور گوری خان نے سہانا کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ان دونوں نے سہانا کے پہلے شوٹ کے لیے ووگ میگزین کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
Suhana Khan is on the cover of Vogue
ووگ نے اپنے فیس بک پیج پر سہانا کے فوٹو شوٹ کے دوران ان کے انٹرویو کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں سہانا نے بتایا کہ لوگوں کو ان کے بارے میں وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ معلوم ہوگا۔
Suhana Khan is on the cover of Vogue
یاد رہے کہ سہانا سے قبل آنجھانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی ووگ میگزین پر اپنے فوٹو شوٹ کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا۔جھانوی کے فوٹو شوٹ کی بھی سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ہوئے۔
Suhana Khan is on the cover of Vogue
علاوہ ازیں سہانا خان کےبالی وڈ میں ڈیبیو سے متعلق ابھی کسی فلم کا نام سامنے نہیں آیا،
Suhana Khan is on the cover of Vogue
البتہ ہدایت کار کرن جوہر کئی مرتبہ اپنے انٹرویوز میں بتاچکے ہیں کہ وہ اپنے قریبی دوست شاہ رخ کے بچوں کو سب سے پہلے اپنی فلم میں کاسٹ کریں گے۔

Suhana Khan is on the cover of Vogue(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suhana khan is on the cover of vogue in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply