یو ایس میں طوفان سے تباہکاریاں

ساحل پر فوٹوگرافر تیز لہر سے بچ کر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں
واشنگٹن: امریکہ کے شمال مشرقی ساحل پر تیز ہواوں اور موسلہ دھار بارش اور برف باری کے باعث آئے طوفان سے لاکھوں بجلی صارفین کو فراہمی معطل ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے باعث 12ریاستوں میں 23 لاکھ گھر اور دفاتر بجلی سے محروم ہو گئے۔
امریکہ کی ریاست میری لینڈ، ورجینیا، میساچوسٹس اور میانے میں طوفان کے باعث ایمرجنسی جاری کی گئی ہے۔دیکھیں تصویر:







( فوٹوز AP ایجنسی )