باڈی شیمنگ کو لیکر کاجول نے دیا یہ بیان

نئی دہلی: اداکارہ کاجول ہندی سنیما میں طویل عرصہ کا سفر طے کیا اس دوران وہ اپنے مداحوں کو اپنی اداکاری کے علاوہ خوبصورتی کا بھی دیوانہ بنا چکی ہیں۔’حال ہی میں انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کو خوبصورتی کے لئے معیار تعینکرنا بند کرنا ہوگا کیونکہ ہر شخص خوبصورت ہے اور اس کی اپنی شخصیت ہے۔

Stop Fixating Over Beauty Standards, Says Kajol
کاجول نے خواتین کو آبجیکٹ فائنگ کرنے اور باڈی شیمنگ پر اپنا موقف رکھتے ہوئے بتایا ”اس پر میرا موقف یہ ہے کہ ہمیں اس طرح کے معیار تعین بند کرنے ہوں گے اور ان چیزوں پر زیادہ دھیان نہیں دینا ہوگا۔
Stop Fixating Over Beauty Standards, Says Kajol
اداکارہ نے آگے کہا’ مجھے لگتا ہے کہ ہر شخص خوبصورت ہے اور اس کی اپنی شخصیت ہے ۔ جس دن ہم ہماری خوبصورتی دیکھنا شروع کر دیں گے۔ ، دوسرے بھی اسے دیکھنا شروع کر دیں گے۔
Stop Fixating Over Beauty Standards, Says Kajol
کاجول آگے کہتی ہیں ” وہ کافی مصروف رہتی ہیں، انہو ںنے کہا میں پریوار اور اپنے کام میں مصروف ہوں۔
Stop Fixating Over Beauty Standards, Says Kajol
کاجول نے کہا میں ایک فلم کر رہی ہوں ساتھ ہی بہت سارے ایڈ کر رہی ہوں ،جس طرح سے میری زندگی میں چیزیں ہو رہی ہیں میں ا س سے خوش ہوں،
Stop Fixating Over Beauty Standards, Says Kajol
غورطلب ہے کاجول ڈجنی پیکچر کی فلم ’ انکریڈبل 2‘ کے ہندی رمیک میں ہیلن پار کے کردار کو اپنی آواز دی ہے، جسے لیکر وہ گزشتہ دنوں سے چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Stop fixating over beauty standards says kajol in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply