مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی تقریب میں بالی وڈ ستاروں کی شرکت

نئی دہلی: ملک کے سب سے بڑے صنعتکار مکیش امبانی کے بڑے بیٹے کی شادی ہیرا کاروباری رسیل مہتا کی بیٹی شلوکا مہتا کے ساتھ ہونا طے پایا ہے۔
24مارچ کو گویا میں سگائی کی رسم ادا کرنے کے بعد پیر کی رات امبانی نے اپنے گھر ممبئی میں ایک پارٹی رکھی ، جس میں بالی و ڈ ستارے اور کرکٹرز کی کئی مشہور شخصیت نے شرکت کی ۔

SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
آکاش اور شلوکا نے پارٹی سے پہلے میڈیا کو پوز دیا
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اپنی بیٹی آردھیہ بچن کے ساتھ تقریب میں شرکت کی
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
آکاش اور شلوکا کی منگنی تقریب میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور کرن جوہر بھی شامل ہوئے
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
اداکارہ کترینہ کیف بھی تقریب میں شرکت کی
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
کرکٹر ظہیر خان اپنی بیوی کے ہمراہ اس تقریب میں پہنچے
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
کرکٹر ہری بھجن سنگھ
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
نتاشا پونا والا اپنے شوہر کے ہمراہ
SRK, Aishwarya Ambani-Shloka Mehta engagement party
کرن جوہر کرن راؤکے ساتھ پوز دیتے ہوئے

( فوٹوز آج تک  سے )

Title: srk aishwarya ambani shloka mehta engagement party | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply