دیکھیں اسکول پروم نائٹ میں شری دیوی کی بیٹی خوشی کپور کا گلیمرس لک

نئی دہلی :آنجہانی اداکارہ شری دیوی کی بیٹیاں ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ ایک طرف جھانوی کپور اپنی پہلی فلم ’ دھڑک ’  کے ساتھ جلد ہی بالی وڈ میں ڈبیو کرنے والی ہیں وہیں ان کی بہن خوشی کپور کے جلوے کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہیں۔ حال ہی میں خوشی کے اسکول ’ امبانی انٹر نیشل ’ میں پروم نائٹ رکھی گئی، جس میں خوشی سمری آوٹ فٹ میں کافی گلیمرس لک میں نظر آئیں۔

Sridevi’s daughter Khushi Kapoor dazzles at her prom night,
وہ کافی دل خوش انداز میں دیکھائی دے رہی تھیں۔ ان کے گلیمر لک کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ بھی جھانوی کپور کی طرح جلد ہی بالی وڈ میں آنا چاہتی ہیں۔
Sridevi’s daughter Khushi Kapoor dazzles at her prom night,
اس سے پہلے خوشی منیش ملہوترا کے فیشن شو میں نظر آ چکی ہیں ۔
Sridevi’s daughter Khushi Kapoor dazzles at her prom night,
بتا دیں کہ خوشی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ خوشی کپور اس دوران سمری آوٹ فٹ پہنے ہوئے نظر آئیں۔
Sridevi’s daughter Khushi Kapoor dazzles at her prom night,
اس میں ان کا لک بے حد شاندار اور خوبصورت نظر آ رہا تھا۔ 17سالہ خوشی کو پروم نائٹ میں خوب مزہ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Sridevi’s daughter Khushi Kapoor dazzles at her prom night,
ان کے ساتھ کزن سونم کپور بھی نظر آئیں۔ اس پارٹی میں سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی شنایا کپور بھی دیکھی گئیں۔

(فوٹوز سورس انسٹا گرام)

Title: sridevis daughter khushi kapoor dazzles at her prom night | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply