بالی وڈ ستاروں کا’سری دیوی‘ کو الوداع

ممبئی: سرکاری اعزاز کے ساتھ فلم اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی گئی اور قسمت کی ستم ظریقی کے 21 سال پہلے 28 فروری کو ہی ان کی فلم ’جدائی‘ ریلیز ہوئی تھی۔
ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے ان کے ہزاروں مداح بھی جمع ہوئے تھے۔آخری رسومات میں ان کے خاندان کے فنکاروں کے علاوہ بالی وڈ کے بڑے ستارے بھی موجود تھے۔
سڑکوں پر سری دیوی کے مداحوں کا ہجوم تھا۔ دیکھئے سری دیوی کی آخری رسومات کی کچھ خاص تصویریں۔

Sridevi funeral in pics
سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی گئی
Sridevi funeral in pics
بالی وڈ ایکٹر انیل کپور سری دیوی کی میت کے ہمراہ
Sridevi funeral in pics
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان
Sridevi funeral in pics
اداکار جتندر بھی پہنچے
Sridevi funeral in pics
اداکارہ کاجل اپنے شوہر اجے دیوگن کہ ہمراہ
Sridevi funeral in pics
اداکارہ ایشویریا رائے بچن آخری رسومات میں شرکت کی
Sridevi funeral in pics
اداکارہ تنوجا اپنی بیٹی تنیشا مکرجی کہ ہمراہ
Sridevi funeral in pics
مادھوری ڈکشٹ اپنے شوہر کے ہمراہ آخری رسومات میں شرکت کے لیے آئیں
Sridevi funeral in pics
ہیما مالنی بھی تقریب میں شریک ہوئیں
Sridevi funeral in pics
دیپیکا پاڈوکون اور سدھارتھ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ
Sridevi funeral in pics
اداکارہ کترینہ کیف
Sridevi funeral in pics
اداکارہ ریکھا
Sridevi funeral in pics
اداکارہ تبو ساتھی اداکارہ کے ہمراہ آتے ہوئے
Sridevi funeral in pics
اداکارہ روینہ ٹنڈن کالے رنگ کے لباس میں آئیں۔

 (سبھی فوٹوز گیٹی ایمیزس اور پی ٹی آئی سے )

Title: sridevi funeral in pics | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply