سونم کپور کی بڑی بہن ریا کپورسے ملئے

ممبئی : بالی وڈ میں انل کپور ، سونم کپور، ارجن کپور، تو آئے دن خبروں میں ہی رہتے ہیں۔ وہیں کپور خاندان میں کچھ ایسے چہرے بھی ہیں جو بہت کم سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor

ہم آپ کو کپور کنبہ کے ایک ایسے شخص سے روبرو کرارہے ہیں جو لائم لائٹ کی دنیا سے کوشوں دور اپنے کام میں مشغول رہتی ہیں ۔

Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor
دراصل یہاں ہم بات کررہے ہیں انل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن ریا کپور کی بارے میں ۔
Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor
ریا کپور کی آج 30ویں سالگرہ ہے ۔
Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor
ریا کی پیدائش 5مارچ 1987کو ممبئی میں ہوا تھا ۔
Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor
ریا انل کپور کی بڑی بیٹی ہیں۔ریا سونم کپور اور ہرشوردھن کپور سے بھی بڑی ہیں۔ریا کپور پیشے سے فلم پروڈیوسر ہیں۔
Sonam Kapoor sister Rhea Kapoor
انہوں نے سونم کپور ابھیے دیول کی فلم عائشہ کو پروڈیوس کیا تھا۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئی ہے)

Title: sonam kapoor sister rhea kapoor | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply