ملئے سلمان خان کے بھائی سے لیکر وجے مالیا کے بیٹے تک ان سب سے رہا اس اداکارہ کا افیئر

نئی دہلی: بالی وڈ میں فلم ’ جنت‘ سے سناخت پانے والی اداکارہ سونل چوہان آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سونل چوہان کی پیدائش 16مئی 1985کوریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں ہوئی۔ قابل ذکر ہے کہ سونل چوہان 2005میں مس ورلڈ ٹوریزم کا خطاب اپنے نام کر چکی ہیں۔

sonal chauhan birthday special know unkonwn facts
سونل چوہان 2008میں آئی فلم جنت میں اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ پردہ سیمیں پر نظر آئیں تھیں
sonal chauhan birthday special know unkonwn facts
فلم جنت میں سونل چوہان کی ایکٹنگ کو کافی پسند کیا گیا تھا
sonal chauhan birthday special know unkonwn facts
فلم جنت میں ان کی اداکاری کے لئے فلم فیئر کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔
sonal chauhan birthday special know unkonwn facts
ویسے تو ایکٹریس سونل کا نام کئی شخصیتوں کے ساتھ جوڑ چکا ہے ، گزشتہ سال سونل کا نام بھاگیہ شری کے بیٹے ابھیمنو دوسانی کے ساتھ افیئر کو لیکر کافی سرخیوں میں رہی ہیں۔
sonal chauhan birthday special know unkonwn facts
اداکارہ سونل کا نام اداکار نیل نیتن مکیش اور وجے مالیا کے بیٹے سدھارتھ مالیا کے ساتھ بھی جوڑ چکا ہے۔سونل کا سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ افیئر کی خوب چرچا رہی ہے۔

(سبھی فوٹوز سونل انسٹاگرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sonal chauhan birthday special know unkonwn facts in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply