ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کیوں ہیں غصے میں

نئی دہلی: ٹینس اسٹارثانیہ مرزا آجکل ناراض ہیں، خاص کر ان سے جو دوسروں کا اپنے مطلب کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ثانیہ نے اسی کو لیکر سوشل میڈیا پر اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔

Some one used my Name for their Benefit says Sania
انہوں نے کہا” مجھے جھوٹ بولنے والوں سے زیادہ ان لوگوں سے نفرت ہے جو باقی لوگوں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتے ہیں‘۔
Some one used my Name for their Benefit says Sania
ثانیہ منگل کئے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ” میں صرف انہی لوگوں کونا پسند کرتی ہوں ، جو موقع پرست ہوتے ہیں۔جو اپنے فائدے کے لئے ہمیشہ آپ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔
Some one used my Name for their Benefit says Sania
مجھے جھوٹ بولنے والوں سے بھی نفرت ہے ۔
Some one used my Name for their Benefit says Sania
بدقسمتی ہے کہ ان دونوں کے قسم کے لوگوں کا مجھے سامنا کرنا پڑتا ہے۔حالانکہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو پایا کہ انہو ںنے کس کو نشانے پر لیتے ہوئے یہ پوسٹ کی تھی۔
Some one used my Name for their Benefit says Sania
ثانیہ اپنے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

Title: some one used my name for their benefit says sania | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply