تصاویر:سنگا پور ائرلائنس کو بالی ووڈ گلوکارہ سے کیوں معافی مانگنا پڑی

نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ شریا گھوشال سنگاپور ائرلائنس پر اس وقت آگ بگولہ ہو گئیں جب انہیں فلائٹ میں آلات موسیقی لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Singer Shreya Ghoshal blasts airline for not allowing her to carry musical instrument on flight

سنگر شریال گھوشال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر غصہ ظاہر کرتے ہوئے ٹوئٹ کر لکھا’ مجھے لگتا ہے کہ @SingaporeAirنہیں چاہتی کہ موسیقار یا پھر کوئی اور جس کے پاس قیمتی سامان ہوں،وہ ان کی ائرلائنس میں سفر کرے، خیر، شکریہ، سبق سیکھا“۔

Singer Shreya Ghoshal blasts airline for not allowing her to carry musical instrument on flight

خیال رہے کہ گلوکارہ کے ٹوئٹر پر غصہ ظاہر کرنے کے بعد ائرلائنس نے معافی مانگ لی ہے۔

Singer Shreya Ghoshal blasts airline for not allowing her to carry musical instrument on flight

ایرلائنس نے شریا کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ’ ہیلو شریا، جو ہوا ا سکے لئے سوری، کیا ہم آپ کی پریشانی کے بارے میں اور معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور آخری بار ہمارے ساتھی نے کیا صلاح دی؟ شکریہ۔

Singer Shreya Ghoshal blasts airline for not allowing her to carry musical instrument on flight

بتادیں کہ شریا گھوشال نے 4سال کی عمر سے ہی ہارمونیم پر اپنی ماں کے ساتھ موسیقی سیکھنا شروع کر دی تھی ، شریا جنہوںنے اپنی گلوکاری کے سفر کا آغاز 1996میں زی ٹی وی کے شو ’ سا رے گا ما ‘ میں بطور ایک چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا ، آج بالی ووڈ انڈسٹری میں زباں زد عام ہیں۔

(فوٹوز انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Singer shreya ghoshal blasts airline for not allowing her to carry musical instrument on flight in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.