بھوجپوری بولڈ سنگر چاندنی سنگھ کی فلمی پردے پر ڈبیو ، دیکھیں ہوٹ فوٹوز

نئی دہلی: بھوجپوری البم ” ڈولی میں گولی مار دیب“ اور پیوا سے پہلے ہمار رہلو“ سے سرخیاں بیٹورنے والی سنگر چاندنی سنگھ اب بھوجپوری فلموں کے پردے پر دستک دینے کو تیار ہیں۔

singer chandani singh debut bhojpuri cinema
اتر پردیش کے جونپور کی رہنے والی سنگر چاندنی سنگھ کو ابھی حال ہی میں پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اروند چوبے نے اپنی فلم ” میں ناگن تو سپیرا“ میں بھوجپوری اداکار اروند اکیلا کلو کے اپوزٹ مرکزی کردار کے لئے سائن کیا گیا ہے۔
singer chandani singh debut bhojpuri cinema
چاندنی نے کا کہناہے کہ ابھی تک بھوجپوریا ناظرین نے مجھے البم میں پسند کیا ہے ، امید ہے کہ فلموں میں بھی مجھے ویسے ہی پسند کریں گے۔
singer chandani singh debut bhojpuri cinema
سنگر چاندنی کہا کہ میں اس فلم کے لئے تیاریوں میں لگ گئی ہوں۔
singer chandani singh debut bhojpuri cinema
چاندنی سنگھ آگے کہتی ہیں کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے انڈسٹری میں زیادہ جدوجہد نہیں کرنی پڑی۔
singer chandani singh debut bhojpuri cinema
اپنے آنے والی فلم ” میں ناگن تو سپیرا“ کے بارے میں ان کا کہنا ہے یہ فلم میرے لئے کافی خاص ہے۔ ساتھ اس فلم ڈائریکٹر کی تعریف میں کہا کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں۔ ان سے کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔

(سبھی فوٹوز بھوجپوری ایکس پی  سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Singer chandani singh debut bhojpuri cinema in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply