تصویروں میں دیکھیں’ مشت زنی‘ سین کرکے سرخیوں میں آئی اب یہ بالی وڈ اداکارہ

نئی دہلی: بالی وڈ اداکار سورا بھاسکرکے بعد اب فلم’ مسان‘ میں نظر آچکیں اداکارہ شویتا ترپاٹھی بھی مشت زنیسین کرکے سرخیوں میں آگئی ہیں۔

Shweta Tripathi on masturbation scene for Mirzapur
ویب سیریز ’ مرزا پور‘میں اداکارہ شویتا کا تعارف ہی ماسٹر بیشن(مشت زنی) سین سے ہوتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب شویتا اسکرین پر اس طرح کے بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہیں۔
Shweta Tripathi on masturbation scene for Mirzapur
اس سے پہلے شویتا حرام خور میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ کچھ لو میکنگ سین کرچکی ہیں۔ لیکن اس طرح کا بولڈ کردار ان کیلئے پہلا تجربہ ہے ۔
Shweta Tripathi on masturbation scene for Mirzapur
ویب سیریز میں ماسٹربیشن سین خواتین کی سیکس سے متعلق خواہشات کی بابت بات کرنے کیلئے رکھا گیا ہے۔ شویتا لائبریری میں چھپ کر ایک اڈلٹ کہانی کو پڑھ رہی ہوتی ہیں اور اسی دوران وہ سین آتا ہے۔
Shweta Tripathi on masturbation scene for Mirzapur
ویسے اسکرین پر خواتین کےمشت زنیکے سین اب عام ہوتے جارہے ہیں۔ شویتا سے پہلے کیارا اڈوانی نے ویب سیریز لسٹ اسٹوریز میں ماسٹریبشن کیا تھا۔ نیہا دھوپیا نے بھی اسی سیریز میں یہ سین کیا تھا جبکہ سورا بھاسکر نے فلم ویر دی ویڈنگ میں ماسٹر بیشن سین کرکے کافی سرخیاں بٹوری تھیں۔
Shweta Tripathi on masturbation scene for Mirzapur
ایمیزون پرائم پر مرزا پور نام سے شروع ہوئی یہ ویب سیریز مشرقی اترپردیش پر مبنی ایک تصوراتی کہانی ہے۔ گینگس آف واسع پورسے ایک قدم آگے نکلی اس ویب سیریز میں عریانیت اور تشدد کو کافی بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔

(فوٹوز انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shweta tripathi on masturbation scene for mirzapur in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment