میں ہمیشہ بھابھی جی بن کر نہیں رہ سکتی

نئی دہلی: ہندی ٹی وی سیریل ” بھابھی جی گھر پر ہیں“ کی انگوری بھابھی ان دنوں سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ در اصل اداکارہ سوبھانگی اترے گزشتہ دنوں ہولی ڈے سپن کرنے کے لئے تھائی لینڈ گئی ہوئی تھیں۔

shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji
وہاں سے انہو ںنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ گلیمرس فوٹوز اپلوڈ کی تھی جس میں ان ایک تصویر کی سوئیم سوٹ میں تھی، اس تصویر کے لئے کچھ لوگوں نے سوبھانگی کو منفی کمینٹ کر ان کو ٹرول کیا تھا۔
shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji
اب سوبھانگی نے ان لوگوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ’ وہ ہمیشہ بھابھی جی بن کر نہیں رہ سکتیں‘۔ واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے سوبھانگی نے کہا ” آخر لوگ بیچ پر مجھے سے کیا پہننے کی امید کرتے ہیں؟
shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji
اب وہاں میں ساڑی یا سلوار قمیض تو نہیں پہن سکتی، میں فٹ ہوں اور میں سوئیم سوٹ پہن سکتی ہوں۔
shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji
مجھے اس تصویر کے لئے کوئی افسوس نہیں ہے اور نا ہی وہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔ اگر کریکٹر کی ڈیمانڈ ہو تو مجھے آن اسکرین بھی بیکنی پہننے میں کوئی دقت نہیں ہے۔
shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji
اگر کسی کے پاس سندر خوبصورت جسم ہے تو اسے اس پر اٹھلانے میں کوئی جھجھک کیو ں ہونی چاہئے؟ لوگوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ میں اسکرین پر جو کردار ادا کر تی ہوں حقیقت میں ا س سے الگ ہوں۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: shubhangi atre said can not always be seen as bhabhi ji | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply