سچے پیار کی تلاش میں ہوں: شروتی ہاسن

نئی دہلی: جنوبی ہند کی مشہور و معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے حال ہی میں ووٹ کے شو’ فٹ اپ ود دی اسٹارز تلگو ‘ میں شرکت کرتے ہوئے صاف لفظوں میں کہا کہ انہیں ہمیشہ سے ہی ایک سچے پیار کی تلاش رہی ہے ۔

Shruti Haasan on breakup with Michael Corsale: It was a good experience, I always look for one great love

شو کی میز بان لکشمی مانچو کے اس استفسار پر کی آپ کے کسی سے غیر مرد سے تعلقات تھے؟ جس پر شرتی ہاسن نے کہا کہ ’صرف ایک ‘ ، جس پر میزبان لکشمی نے اداکارہ سے ایک اور سوال پوچھا کہ ’ ہم سبھی کے تعلقات ہوتے ہیں اور دل بھی ٹوٹتے ہیں لیکن کیرئر کی شروعات میں پیار اور ریلیشن کے بارے میں آپ کے کیا خیالاتتھے؟

Shruti Haasan on breakup with Michael Corsale: It was a good experience, I always look for one great love

اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ’ میں نرم مزاج اور ٹھنڈی قسم کی تھی، میں بے حد معصوم تھی اور ہر کوئی مجھ پر اپنی حکمرانیچلاتا تھا ، میںبہت جذباتی ہوں اور اس وجہ سے وہ مجھ پر غالب ہو جاتے تھے ، میں کہوں گی کہ یہ میرے لئے ایک بہت اچھا تجربہ تھا۔

Shruti Haasan on breakup with Michael Corsale: It was a good experience, I always look for one great love

شروتی نے مزید کہا کہ ’ آج بھی ا سکا کوئی فارمولہ نہیں ہے ، اچھے لوگ اچھے وقت پر اچھے رہتے ہیں اور وقت کے ساتھ یہی لوگ برے بھی ہو جاتے ہیں لیکن مجھے کوئی افسوس نہیں ہے ، میرے لئے ایک ایک اچھا تجربہ رہا، میں نے کافی کچھ سیکھا اور یہ سیکھنے کا ایک اچھا تجربہ تھا، لیکن مجھے ہمیشہ سے ایک اچھے پیار کی تلاش رہی ہے اور مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو گی کہ یہ وہ ایک چیز ہے جس کا مجھے ہمیشہ سے انتظار رہا ہے۔

Shruti Haasan on breakup with Michael Corsale: It was a good experience, I always look for one great love

یہ معلوم کیے جانے پر کہ کیا ’ آپ کے دل پر راج کرنے کے لئے بادشاہوں جیسی کون خوبیاں ہونی چاہئے شروتی نے کہا کہ ’ ایمانداری ، حس مزاح، اور صاف دل کا مالک ہو۔ خیال رہے کہ شرتی ہاسن کافی وقت سے اپنے اطالوی بوائے فرینڈ مائیکل کارلوس کے ساتھ تعلقات میں تھیں، لیکن گزشتہ دنوں مائیکل نے شروتی کے ساتھ کی ایک تصویر انسٹا گرام پر شیئر کر کے اس بات کو قبول کیا ہے کہ اب ہم دونو ںکی راہیں جدا ہو گئی ہیں۔

Shruti Haasan on breakup with Michael Corsale: It was a good experience, I always look for one great love

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shruti haasan on breakup with michael corsale it was a good experience i always look for one great love in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.