دیکھیں فلم ’ ساہو ‘ میں شردھا کپور کا پہلا لک

ممبئی: اداکارہ شردھا کپور اپنی آنے والی فلم ’ ساہو‘ کی شوٹنگ میں ان دنوں کافی مصروف ہیں۔ شردھا اس فلم سے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہی ہیں۔ فلم ساہو میں شردھا کپور باہوبلی ایکٹر پربھاش کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
جب سے پربھاش کے ساتھ شردھا کی اس فلم کا اعلان ہوا تبھی سے شردھا کپور کے پرستاروں نے فلم میں ان کے کردار کے بارے میں جاننے کے لئے کافی بے چین ہیں۔

Shraddha Kapoor's First Look From Saaho Goes Viral
حال ہی میں فلم ساہو سے شردھا کپور کے کردار کا فرسٹ لک جاری کیا گیا ہے ۔
Shraddha Kapoor's First Look From Saaho Goes Viral
تصویر میں شردھا کے ایکسپریشن سے ایسا لگ رہا ہے کہ وہ غصے میں ہیں
Shraddha Kapoor's First Look From Saaho Goes Viral
جاری کی گئی تصویر میں شردھا کپور ایک دم الگ لک میں نظر آرہی ہیں
Shraddha Kapoor's First Look From Saaho Goes Viral
ان کے اس لک کو سوشل میڈیا پر میک اپ آرٹسٹ شردھا نائک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔
Shraddha Kapoor's First Look From Saaho Goes Viral
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں شردھا کپور ایکشن بھی کرتی نظر آئیں گی۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے لی گئیں)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shraddha kapoors first look from saaho goes viral in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply