شعیب کی بیگم بنی دیپکا

نئی دہلی: گزشتہ دنوں سے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر شعیب ابراہیم اور دیپکا کاکرکی شادی خوب سرخیوں میں ہے۔ یہ شادی ہے ٹی وی شو’ سسرال سمر کا‘ کی سمریعنی دیپکا اور شو میں ان کے شوہر بنے شعیب ابراہی کی-
لیکن اب ان دونوں نے حقیقی زندگی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ شادی کی سبھی رسمیں کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں۔ بالآخر ان دونوں نے جمعرات کو شعیب ابراہیم کے اتر پردیش میں واقع پشتینی گاؤں میں شادی اسلامی طور طریقے سےکر لی۔

Shoaib Ibrahim marries Dipika Kakar
ریپکا اور شعیب کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا میں خوب وائرل ہو رہی ہے
Shoaib Ibrahim marries Dipika Kakar
اس خاص موقع پر دیپکا نے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہےاور شعیب ہلکے گلابی رنگ کی شیرونی گولڈن کمبینیشن میں نظر آ رہے ہیں
Shoaib Ibrahim marries Dipika Kakar
یہ تصویر مہدی تقریب کی ہے جس میں دیہکا اپنے شوہر شیعب کے ساتھ نظر آ رہی ہیں
Shoaib Ibrahim marries Dipika Kakar
تصویر میں شعیب اپنی بیوی دیپکا کے ساتھ
Shoaib Ibrahim marries Dipika Kakar
فوٹو میں دیپکا شعیب کے ساتھ

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئیں)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shoaib ibrahim marries dipika kakar in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply