شعیب اختر جب سونالی بندرے کو اغوا کرنا چاہتے تھے، جانیں کیوں؟

نئی دہلی:بالی وڈ اداکارہ سونالی بندرے کینسرکے مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کے لئے نیویارک میں موجودہیں۔جب سے یہ خبر آئی کہ سونالی کو کینسر ہو گیا ہے تب سے ان کے پرستاروں سمیت تمام لوگ سونالی کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں اور ہم سب یہی امید کررہے ہیں کہ وہ جلد ہی صحت یاب ہو کر ہندوستان واپس لوٹیں۔

 Shoaib Akhtar wanted to Kidnap Sonali; Here's why
ویسے توسونالی کی اداکاری اور خوبصورتی کے دیوانے دنیابھر میں موجود ہیںلیکن ان سے ایک نام ہے سابق پاکستانی کرکٹر اور تیز گیند باز شعیب اختر کا ۔
 Shoaib Akhtar wanted to Kidnap Sonali; Here's why
شعیب اختر سونالی بندرے کی محبت میں اس قدر پاگل اور دیوانے تھے کہ وہ انہیں اغوا تک کرنا چاہتے تھے۔
 Shoaib Akhtar wanted to Kidnap Sonali; Here's why
ایک انٹریو کے دوران شعیب نے خود اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ” میں ہندوستان کے دورہ پر ایک بار ان کی ملاقات کیوٹ سی دیکھ نے والی سونالی بندرے سے ہوئی اور میں ان کو دیکھتے ہی ان کے پیار میں کلین بولڈ ہوگیا اور میں اپنا دل ان کو دے بیٹھا۔
 Shoaib Akhtar wanted to Kidnap Sonali; Here's why
شعیب نے کہا ” میں سونالی بندرے کو پرپوز کرنے والا تھا اور سونالی بندرے اگر پرپوزل قبول نہیںکرتی تو میں ان کو اغوا تک کروا لیتا۔
 Shoaib Akhtar wanted to Kidnap Sonali; Here's why
بتا دیں کہ بالی وڈ اداکارہ سونالی بندرے نے ٹوئٹر پر انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں کینسر جیسے موذی مرض کاپتہ چلا ہے۔

(سبھی تصویریں انسٹاگرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shoaib akhtar wanted to kidnap sonali heres why in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply