’کالی کالی آنکھیں‘ نغمہ میرے اوپر شوٹ نہ کیے جانے سے میں کاجول سے ناراض تھی: شلپا شیٹی

نئی دہلی: اداکارہ شلپا شیٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ’ بازی گر‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کاجول سے ناراض تھیں ۔

Shilpa Shetty Was Upset With Kajol During The Shoot Of Baazigar

یہ انکشاف شلپا شیٹی نے ڈانس ریلٹی شو ’سپرڈانس3‘ میں سنگر کمار سانو کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

Shilpa Shetty Was Upset With Kajol During The Shoot Of Baazigar

شلپا شیٹی نے کہا ’ میں چاہتی تھی کہ فلم کا سپر ہٹ نغمہ ’کالی کالی آنکھیں‘ میرے اوپر شوٹ کیا جائے لیکن میکرز نے اس گانے کے لئے کاجول کا انتخاب کیا ، گانے کی شوٹنگ چل رہی تھی اور اس گانے کےلئے مجھے نہ چن کر کاجول کا انتخاب کر لیا گیا ،مجھے اس بات کا بے حد دکھ تھا“۔

Shilpa Shetty Was Upset With Kajol During The Shoot Of Baazigar

اداکارہ شلپا نے مزید کہا ’ مجھے زیادہ حیرانی تب ہوئی جب کا جول کی آنکھوں کا گانے کے ساتھ کوئی میل نہیں تھا، اس کے باوجود انہیں اس گانے لئے چن لیا گیا، پتہ نہیں کیوں؟ ۔

Shilpa Shetty Was Upset With Kajol During The Shoot Of Baazigar

شلپا نے آگے ہنستے ہوئے کہا ’ جب یہ گانا سپر ہٹ ہو گیا تو میں اور بھی زیادہ دکھی ہوئی تھی، اس گانے کو کمار سانو نے ہی گایا تھا“۔

Shilpa Shetty Was Upset With Kajol During The Shoot Of Baazigar

خیال رہے کہ فلم بازی گر میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ شلپا شیٹی اور کاجول مرکزی کردار میں تھے ، اس فلم کو عباس مستان نے ہدایت کی تھی ۔ واضح ہو کہ ان دنوں اداکارہ شلپا شیٹی ڈانس ریلٹی شو سپر ڈانس میں جج کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں ۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shilpa shetty was upset with kajol during the shoot of baazigar in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.