پہلے بلائنڈ ڈیٹ پر شلپا شیٹی کے ساتھ ہوا تھا کچھ ایسا،جانیں پورا معاملہ

نئی دہلی: ان دنوں بالی ووڈ ستارے ویب کی طرف بڑھتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جہاں وہ شائقین کے مزید قریب جانا چاہتے ہیں۔ ایسے میں شلپا شیٹی نے بھی یہ فیصلہ کیا ہے اور وہ “ہیئر می لو می “رئیلٹی شومیں نظر آرہی ہیں۔

Shilpa Shetty Shares Her Experience On First Blind Date
واضح رہے کہ شلپا کا یہ شو بلائنڈ ڈیٹس پر مبنی ہوگا ، جہاں لوگوں کو بلائنڈ ڈیٹ پر بھیجا جائے گا۔
Shilpa Shetty Shares Her Experience On First Blind Date
حال ہی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شلپا نے اس شو کر لے اپنے بلائنڈ ڈیٹ تجربہ کو شیئر کیا۔
Shilpa Shetty Shares Her Experience On First Blind Date
میڈیا رپورٹسکے مطابق میڈیا نے جب شلپا سے پوچھا کہ کیا انہوں نے کبھی کوئی بلائنڈ ڈیٹ کی ہے ؟ تو اس سوال کے جواب میں شلپا نے کہا کہ جب آپ کے دوست آپ کو تنہا دیکھتے ہیں ، تو آپ کو کسی نہ کسی کے ساتھ وابستہ کرنے کی سوچتے ہیں ، ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہوا تھا ، میں ایک مرتبہ گئی تھی ، لیکن اس لڑکے ساتھ کچھ میچ نہیں ہوا۔
Shilpa Shetty Shares Her Experience On First Blind Date
نہ قد اور نہ کچھ اور ، ایسے میں میں نے وہاں کہہ دیا کہ بھیا یہ نہیں ہوگا۔ اس کے بعد میں اپنے دوست کو ڈھونڈنے کیلئے نکل پڑی ، مجھ کو اس کا قتل کرنا تھا ۔
Shilpa Shetty Shares Her Experience On First Blind Date
آپ کو بتادیں کہ شلپا اس نئے شو کو ہوسٹ کررہی ہیں۔ شلپا کے اس شو میں لڑکیوں کو تین لڑکوں کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کا موقع دیا جائے گا اور پھر آخر میں لڑکی کو طے کرنا ہوگا کہ اس کو کس کے ساتھ آگے جانا ہے۔ یہ شو ایمزون پرائم پر شروع ہوگیا ہے۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shilpa shetty shares her experience on first blind date in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply