سپنا چودھری نے شادی کو لیکر کیا بڑا انکشاف، ماں ہوں گی خوش پر ٹوٹیں گے لاکھوں دل

نئی دہلی:ہریا نوی ڈانسر اور ٹی و ی شو بگ باس سے مشہور ہوئی سپنا چودھری اپنے بیان کو لیکر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

she will marry a guy of her mother's choice:sapna choudhary
حال ہیمیں شادی کے سوال پر ڈانسر سپنا چودھری نے ایسا جواب دیا، جسے سن کر ان کی والدہ خوش تو ہو جائیں گی، لیکن نہ جانے کتنے چاہنے والوں کے دل ٹوٹ جائیں گے۔
she will marry a guy of her mother's choice:sapna choudhary
ایک تقریب کے دوران انٹرویو میں سپنا چودھری نے واضح طور پر کہا کہ وہ اس لڑکے سے شادی کریں گی، جسے ان کی ماں پسند کریں گی۔
she will marry a guy of her mother's choice:sapna choudhary
لڑکے کو لے کر ہر پسند اور نا پسند ماں کی ہوگی۔ ماں کو جو پنسد آئے گا وہ ان کا ہم سفر بن جائےگا۔
she will marry a guy of her mother's choice:sapna choudhary
اس سے قبل بھی ایک پروگرام کے دوران جب سپنا چودھری سے شادی کو لے کر سوال پوچھا گیا، جس کے بارے میں سپنا چودھری نے کہا کہ وہ ابھی شادی نہیں کریں گی۔
she will marry a guy of her mother's choice:sapna choudhary
واضح رہے کہ سپنا نے کہا تھا کہ ہاں جب بھی اچھا لڑکا مل جائے گا شادی کر لیں گی۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: She will marry a guy of her mothers choice sapna choudhary in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply