شرمیلا نکولیٹ :ماڈل سے گولفر تک

نئی دہلی:شرمیلا نکولیٹ چین خواتین PGA ٹور کے لئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ہندوستانی گولفربن گئی ہیں- اس وقت، وہ گولف میں کامیابی کی سیڑھی چڑھ  رہی ہیں وہیں- گولف میں وہ جتنی ہٹ  ہیں ماوڈلنگ میں وہ سپر ہٹ ہیں-

بنگلور کی 26 سالہ گولفر نے آحری دو راؤنڈ میں لے حاصل کر کے ٹور کارڈ حاصل کیابنگلور کی 26 سالہ گولفر نے آحری دو راؤنڈ میں لے حاصل کر کے ٹور کارڈ حاصل کیا
انڈین گولف کی بات کریں تو شرمیلا انڈیا کی ٹائگر وڈس ہیںانڈین گولف کی بات کریں تو شرمیلا انڈیا کی ٹائگر وڈس ہیں
تصویر میں شرمیلا کرکٹر کاپل دیو اور بولی وڈ ایکٹر آر مادھون کے ساتھتصویر میں شرمیلا کرکٹر کاپل دیو اور بولی وڈ ایکٹر آر مادھون کے ساتھ
شرمیلا نے 18 سال کی عمر میں خواتین یوروپین ٹور 2010کا خطاب جیتا تھاشرمیلا نے 18 سال کی عمر میں خواتین یوروپین ٹور 2010کا خطاب جیتا تھا
شرمیلا گولف کھیلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماڈل بھی ہیںشرمیلا گولف کھیلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماڈل بھی ہیں

فوٹو بشکریہ :پی ٹی آئی-فیس بک- ٹوئیٹر

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sharmila first indian to qualify for china lpga tour in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply