تصاویر:شاہد کپور ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن کو شاور سے نہاتے دیکھنا چاہتے ہیں

نئی دہلی: بالی وڈ اداکار شاہد کپور کا،جواپنی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ کبیرسنگھ‘ کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں ایک پرانا ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے عام ہو رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس اداکارہ کو شاور لیتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔

Shahid Kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower

انٹرویو کے اس وائرل ویڈیو میں شاہد کپور سے سوال پوچھا گیا اگر وہ کسی کو نظر نہ آنے والی شخصیت بن جائیں تو کسے شاور لیتا دیکھنا چاہتے ہیں ؟

Shahid Kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower

اس کے جواب میں شاہد نے کہا ’ مجھے صرف لڑکی کو ہی کیوں شاور لیتے دیکھنا چاہئے؟ اس سے میری نظر نہ آنے والی خوبیبیکار ہو جائے گی ، اسکے بعد ہنستے ہوئے شاہد کپور نے کہا تمہارا شو بہت ہی شرارتیہے ، لیکن جب پوچھ ہی لیا گیا ہے تو بتا دوں کہ مجھے اسکارلیٹ جوہانسن بہت اچھی لگتی ہیں تو وہ ہو سکتی ہیں۔

Shahid Kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower

کرن جوہر کے چیٹ شو’ کافی ود کرن ‘ میں جب شاہد کپور سے پوچھا گیا تھا کہ وہ ایسی کون افواہ پھیلانا چاہتے ہیں ،تو اس پر شاہد کپور نے جواب دتیے ہوئے کہا ’ اسکارلیٹ جوہانس کیمیری وجہ سے شادی ٹوٹ جائے ۔

Shahid Kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower

خیال رہے کہ جن ہالی وڈ اداکارہ اسکارلیٹ جوہانس پر شاہد کپور فدا ہیں ان کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’ اینڈگیم ایونجرز‘ میں بلیک ویڈوکا رول ادا کر تی نظر آئیں ہیں۔

Shahid Kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shahid kapoor want to see avengers scarlett johansson to take shower in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.