فوٹوز: شاہد کپور کی بیٹی میشا کپور کا ایسا انداز آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

نئی دہلی: بالی وڈ کیڈس میں تیمور علی خان ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں انکی ہر ایک حرکت خبر بن جاتی ہے۔ لیکن ان کے علاوہ ایک اور بالی وڈ اسٹار کڈہے جس کا جلوہ اورسؤگ بڑھتا ہی جا رہا ۔
چاہے پاپا کے ساتھ کھیلنا ہو یا ممی کے ساتھ باہر سیر پر جانا ہو، یہ اسٹار بچی ہر روز اپنے کیوٹنس سے سب کو اپنا فین بنا رہی ہے۔ جی ہاں! ہم بات کر رہے اداکار شاہد کپور کی بیٹی میشا کپور کی ۔
میشا کپور کی حال ہی میں کئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیںہیں جس میں ان کا انداز اور ان کی کیوٹنس دیکھتے ہی بنتی ہے۔ آپ بھی دیکھیں میشا کپور کی کچھ تصویریں ۔

shahid kapoor daughter misha kapoor photos

shahid kapoor daughter misha kapoor photos

shahid kapoor daughter misha kapoor photos

shahid kapoor daughter misha kapoor photos

shahid kapoor daughter misha kapoor photos

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shahid kapoor daughter misha kapoor photos in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply