”شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ اس اداکار کو ڈیٹ کرنا چاہتی ہیں “

نئی دہلی: بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ خان ان دنوں اپنے ایک بیان کے حوالے سرخیوں میں ہیں۔

Shah Rukh Khan's daughter Suhana Khan reveals she wants to date THIS actor

اپنے فالورز اور دوستوں کے ساتھ ایک انسٹا گرام چیٹ سیشن کے دوران سہانہ سے پوچھا گیا کہ کس اداکار کو ڈیٹ کرنا چاہتی ہیں؟ جس کے جواب میں سہانہ خان نے کہا ” کہ وہ ساؤتھ کورین پوپ سنگر کیم جون میوان(Kim jun- myeon)کو ڈیٹ کرنا چاہیں گی۔ اس کورین گلوکار کو سوہو کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔

Shah Rukh Khan's daughter Suhana Khan reveals she wants to date THIS actor

سوہو ایک سنگر، ایکٹر، سانگرائٹر کے ساتھ ماڈل بھی ہیں۔ سہانہ نے اپنے انسٹا گرام اسٹوری میں ایکٹر سوہو کی تصویر بھی لگائی ہیں۔ واضح رہے کہ سہانہ کئی دفعہ ادکارہ بننے کی خواہش ظاہر کرتی رہی ہیں۔ فی الحال سہانہ اپنی پڑھائی پوری کر رہی ہیں۔

Shah Rukh Khan's daughter Suhana Khan reveals she wants to date THIS actor

حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان نے سہانہ کے بارے میں فلم فیئر کو دیئے انٹرویو میں کہاتھا ’ بالی وڈ میں ڈبیو کرنے سے پہلے سہانہ کو کچھ سالوں کی ٹرینگ کی ضرورت ہے“۔ انہوںکہا ’ ہاں! سہانہ ایکٹنگ کرنا چاہتی ہیں لیکن اس سے پہلے 3-4سال کی ٹرینگ کی ضرورت ہے ، فی الحال وہ لندن کے میں ٹھیٹھر کر رہی ہیں، امید ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ شفٹ ہوںگی۔

Shah Rukh Khan's daughter Suhana Khan reveals she wants to date THIS actor

اس کے علاوہ شاہ رخ نے یہ بھی بتایا تھا کہ سب سے پہلے سہانہ اپنی پڑھائی پوری کریں گی اور اپنے کرافٹ کوبہتر کریں گی، وہ اسٹیج ، اسٹریٹ تھیٹھر کرنا چاہتی ہیں ،دنیا بھر میں بہت سارے مواقع ہیں، ہندوستان میں مجھے لگتا ہے کہ ہم ایکٹنگ نہیں سیکھتے ،ہم صرف سوچ لیتے ہیں کہ ہم میں ٹیلنٹ ہے“۔

Shah Rukh Khan's daughter Suhana Khan reveals she wants to date THIS actor
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Shah rukh khans daughter suhana khan reveals she wants to date this actor in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.